the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
پیرس،1جنوری(ایجنسی) فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے نئے سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ فرانس دہشت گردی سے ختم نہیں ہوا ہے۔
وہ پیرس میں 13 نومبر کو چھے مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے حملوں کا حوالہ دے رہے تھے۔ان حملوں میں ایک سو تیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔انھوں نے کہا کہ ایک اور



حملے کا بہت زیادہ خطرہ بدستور موجود ہے۔

انھوں نے کہا کہ ''ان کی پہلی ذمے داری فرانسیسی عوام کا تحفظ تھا اور اس کا مطلب شام اور عراق میں برائی کے منبع پر حملہ تھا،اسی وجہ سے ہم نے داعش کے خلاف فضائی حملے تیز کردیے تھے۔اب داعش کو ان حملوں کا درد محسوس ہورہا ہے۔ان حملوں کے بعد جہادی پسپائی اختیار کررہے ہیں۔اس لیے ہم جب تک ضروری ہوا،یہ حملے جاری رکھیں گے''۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.